8 حیرت انگیز کم قیمت والے اسٹوریج کا حل آپ کے باورچی خانے کے لئے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Kleine Küche mit liebevollen Details, Happyhomes Happyhomes Cozinhas minimalistas Madeira Acabamento em madeira
Loading admin actions …

باورچی خانے میں کافی سٹوریج کی جگہ ضروری ہے۔ لیکن الماریوں کا روایتی انتخاب اس کے لیےمہنگا ہوسکتا ہے. اگر آپ اس مسئلے سے آشنا ہیں اور اپنے گھر کی تشکیل کرتے وقت پیسہ بچانا چاہتے ہیں تو پھر ہمارے پاس اس کے لیے  بہترین حل ہے. ذیل میں آٹھ اسٹوریج کے اختیارات ہیں جو نہ صرف کم لاگت ہیں بلکہ آپ کے باورچی خانے میں مختلف انداز بھی دے سکتے ہیں.

1. لکڑی کی شیلیں/شیلف

پہلا اختیار لکڑی کے شیلفوں کا ہے. صرف دیوار پر لکڑی کے تختوں کو جوڑ کر آپ اسٹوریج کی جگہ میں تبدیلی کر سکتے ہیں. آپ اس کے استعمال سے برتن اور باقی سامان ذخیرہ کرسکتے ہیں.

2. الماریوں کی بجائے تختے

آپ کے باورچی خانے میں لکڑی کے استعمال کرنے کا ایک اور طریقہ تختوں کا استعمال ہے یہ پرانی کیبنٹس کی جگہ لے لیتا ہے. یہ شاید تھوڑا سا بنیاد پرست لگ رہا ہے لیکن باورچی خانے کے سجاوٹ میں یا ان لوگوں کے لئے مثالی ہے جو باورچی خانے کی سجاوٹ میں مختلف انداز دینا چاہتے ہیں.

3. دھات کی گرِل

Kleine Küche mit liebevollen Details, Happyhomes Happyhomes Cozinhas minimalistas Madeira Acabamento em madeira

ایک جدید اختیار دھات کی گرِل ہے جو لاگت میں بھی زیادہ ہے. اس کو دیوار پر نصب کرنے کے بعد آپ اس پر برتن اور کٹلری لٹکا سکتے ہیں اور اپنے باورچی خانے میں اشیاء کو پھیلنے سے چھٹکارا دے سکتے ہیں.

4. میٹل کی سلاخیں یا ہکس

روایتی طریقے سے اوپر دکھائے گئے گرڈ کو تبدیل کرنے کے بجائے آپ اس دیوار پر دھات کی سلاخوں کو نصب کرسکتے ہیں. یہ ایک ہی مقصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے جو برتنوں اور دیگر باورچی خانے کے برتنوں کو لٹکانے کے کام آتا ہے.

5. طاق

Longboard Cherry by chris+ruby chris+ruby Cozinhas modernas Armários e estantes

طاق لکڑی  یا کسی اور مواد سے بنا ایک ایسا اختیار ہے جو شیلف اور الماری کے درمیان ہے.اور اسی طرح کے ڈھانچے کا استعمال کرتے ہوئے باورچی خانے کو سجانے کے لئےعام ہے.

6. کنٹینر پیلٹس/کریٹس

RUSTICASA | Casa "Reciclada" em Vila Nova de Cerveira, RUSTICASA RUSTICASA Armários de cozinha Madeira Acabamento em madeira casa,Casa Pré-fabricada,Casa de praia,casa de madeira,madeira,exterior de madeira,parede de painéis de madeira,Rusticasa

گھروں کے ڈیزائن میں  کریٹس کو پہلے سے ہی مقبول اختیار حاصل ہے. ایک باورچی خانے میں کریٹس کو اسٹوریج کی جگہ کے طور پر مکمل استعمال کیا جا سکتا ہے. وہ سنک کے نیچے نصب کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر اگر آپ اس  پر پھیلے ہوئے برتن نہیں دیکھنا چاہتے ہیں.

7. استعمال شدہ لکڑی کا دوبارہ استعمال

Projekt wnętrz domu kraków, MOCOLOCCO MOCOLOCCO Cozinhas rústicas

اگر آپ مکمل طور پر الماریوں کوچھوڑنا نہیں چاہتے ہیں تو ٹپ اس مواد میں متبادل تلاش کرنے کے لئے ہے جس کو پیسہ بچانے کے لئے بنایا گیا ہے. دوبارہ استعمال شدہ لکڑی اس کی ضرورت کو پورا کرتی ہے اور فرنیچر کو ایک سپر سجیلی نظر بھی دے سکتی ہے.

8. پرانی کابینہ/الماریاں

آپ کے باورچی خانے میں مختلف قسم کے سٹائل/ڈیزائن کو فروغ دینے کے لئے آپ کی پرانی الماری کی بحالی کی جا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ اگر وہ ابتدائی طور پر باورچی خانے کے لئے نہیں بنائی گئ تھی. آپ اسے پینٹ/رنگ  کرسکتے ہیں تاکہ یہ منفرد لگے اور سجاوٹ کو مکمل کرے.

مزید تجاویز کے لئے ہمارے آئیڈیابکس چیک کریں۔

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista