باورچی خانے کے اسٹوریج کے حل جو آپ کو یقین کرنے کے لئے دیکھنے چاہئے!

Shahtaj Shahtaj
Vom Schmuddelkind zum Glanzstück, Schmidt Küchen Schmidt Küchen Cozinhas modernas
Loading admin actions …

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کے باورچی خانہ بڑا ہے یا چھوٹا، آپ ہمیشہ زیادہ جگہ استعمال کرسکتے ہیں۔ کیا ہم صحیح ہیں؟ مسئلہ یہ ہے کہ، آپ کیسے سب کو اندر بھرتے ہیں؟ خیر، پیشہ ور باورچی خانے کے منصوبہ ساز باورچی خانے کی اسٹوریج کی جدید ترقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، جس سے معیاری دکھنے والی الماریوں میں بہت کچھ سمانے کی مطابقت پیدا کی ہے جتنی پہلے کبھی نہیں تھی اور  انتہائی حیرت انگیز انداز میں بھی! کیوں نہ آئیں اور خود سے دیکھ لیں، کیوں کہ ہم شرط لگا سکتے ہیں کہ یہاں آپ کے باورچی خانے کے اسٹوریج کی پریشانیوں کے لئے بہترین حل موجود ہیں، ٹھیک یہاں!

۱۔ ایک اسٹاپ صفائی کی دکان۔

باہر سے، یہ نچلی الماریاں بالکل عام لگتی ہیں لیکن ایک بار آپ انہیں کھولیں گے، یہتمام صفائی کے سامان کی جگہ فراہم کرنے کے لئے تقسیم کے نظام کے ساتھ گہری درازوں میں تبدیل ہوجائینگے، لیکن یہاں اضافی خصوصی عناصر کو دیکھیں؛ اضافی بیسن کے اسپنج اور کچرے کے تھیلوں کی ٹرے! یہ پراثر ڈیزائن ہے، جیسا کہ یہ چیزیں ہمیشہ کھو جاتی ہیں!

۲۔ چھوٹی الماریوں کے لئے بہترین۔

ایک الماری کیسی ہیں جو کھلے اور توسیع شیلف نمودار کرے؟ چھوٹی الماریوں کے لئے بہترین، یہ ان موٹی بوتلوں اور لمبے صاف کرنے والی اشیاء کے لئے مثالی ہے جو ایک عام بیسن کے نیچے والی الماری میں جگہ کو نگلنے جیسا لگتا ہے۔ یہ ایک عجیب جگہ میں بھی بخوبی کام کرتا ہے، چونکہ شیلف کسی بھی بلندی پر شامل کیے جا سکتے ہیں۔

۳۔ ڈبے؟ کون سے ڈبے؟

کوئی بھی اپنے باورچی خانے میں بھرا ہوا کچرے کا ڈبہ پسند نہیں کرتا اور اس معقول ڈیزائن کے ساتھ، آپ کو پسند کرنا بھی نہیں پڑیگا! جو ایک الماری جیسا لگتا ہے وہ در اصل ایک شاندار گہری دراز ہے، جو، علیحدہ دڈبوں میں تقسیم ہے۔ یہ ایک معقول اور صاف حل ہے!

۴۔ دوبارہ قابل استعمال بنانا اب آسان۔

معمول کے ڈبوں کی طرح، آپ اپنے باورچی خانے میں اسی طرح کی ایک فضلات کا نظام قائم کر سکتے ہیں، لیکن صرف دوبارہ استعمال کے لئے۔ یہ مشکل ہوسکتا ہے، اپنے کام کو انجام دینے کے لئے وقت نکالنا، لیکن اپنے گھر میں اس نظام کے ساتھ، یہ شروع کرنے کے لئے صرف صحیح ڈبے میں اپنا کچرہ ڈالنے کا معاملہ ہے۔

۵۔ سادگی بہتر ہے!

اگر آپ کے پاس بڑا باورچی خانہ نہیں ہے یا بہت زیادہ اضافی اسٹوریج نہیں چاہتے، تو کچھ چھوٹے اور سادے پر غور کیا جائے، جیسے کہ برتن مانجنے کے آلوں کی ٹرے؟ الماری کے دروازے کے پیچھے چسپاں، اس میں چھوٹے اسپنج اور بڑے مانجنے کے آلوں کے لئے ہک کے لئے ٹرے ہے، اس کا مطلب آپ کا بیسن نسبتاََ سمٹا ہوا رہ سکتا ہے۔

۶۔ چھپانے میں دانشمندی

ہمیں ختم کرنا ہے آپ کو دروازوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے، کیونکہ یہ واقعی ظاہر کرتے ہیں کہ کس طرح یہ اسٹوریج کی جدت ہموار ہیں! بند کرنے پر، آپ کبھی نہیں جانیں گے کہ اس کے پیچھے کیا ہے اور یہی اصل بات ہے! معقول اسٹوریج کے حل جو خود کو کبھی سامنے نہیں لاتے!

کیا گھریلو ٹوٹکوں سے متعلق آپ مزید معلوماتی آئیڈیابک پڑھنا چاہینگے؟ تو پڑھیں: ۱۲ شاندار دھلائی کے حل جو آپ کی زندگی آسان بنا دینگے!

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista