۱۵ دروازے جو آپکے پڑوسیوں کو جلنے پر مجبور کردیں گے

Farheen Farheen
Puertas automaticas de aluminio soldado, Puertas Lorenzo, s.a Puertas Lorenzo, s.a Janelas e portas modernas
Loading admin actions …

جیسا کہ آپکو پتہ ہے کہ ہومی فائی پر ہم آپکو متاثر کن تجاویز بتاتے ہیں۔ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہم نے آپکے گھر کے مرکزی دروزوں کے لیئے ۱۵ تجاویز اکٹھی کی ہیں۔

جدید ڈیزائن آپکو ضرور متاثر کریں گے۔ اگر آپ اپنے گھر کی سامنے کی وضع تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ان تجاویز پر ضرور عمل کریں اور ان پر عمل کے لیئے آپ ہومی فائی کے لسٹڈ پروفیشنلز کی مدد بھی لے سکتے ہیں

۱۔ روایتی تھوڑی تبدیلی کے ساتھ

ہمارے پاس ایک روایتی دروازہ ہے تھوڑی جدت کے ساتھ

۲۔متحرک

یہاں پر ایک دروازہ ہے جس میں لوہے کی اسٹرپس لگی ہوئی تھی

۳۔اسٹیل کی خوبصورتی

اس اسٹیل کے دروازے پر یہ لیز سے کٹے ہوئے درخت بہت خوبصورت ہیں

۴۔ایک دیہاتی داخلہ

اس کے ارد گرد پتھر لگائے گئے ہیں جسکی وجہ سے یہ دیہاتی وضع دے رہا ہے

۵۔لکڑی اور کنکریٹ

یہ امتزاج بہت خوبصورت اور قابلِ رشک ہے

۶۔سادہ اور سلائیڈنگ

اس مرصع ڈیزائن میں کچھ اور لگانے کی ضرورت نہیں ہے

۷۔جدید مشابہت

یہ جدید دروازہ ایک باڑ کا گمان دیتا ہے

۸۔جدید اور دلکش

یہ دروازہ سلیٹس کے ساتھ بہت ماڈرن ہے

۹۔مضبوط اور خوبصورت

یہ ایلیومینم کا دیوازہ مضبوط اور اسٹائلش ہے

۱۰۔ لکڑی کی دلکشی

Reforma de vivienda con etiqueta de eficiencia energética A (Gran Alacant, Santa Pola), Novodeco Novodeco Janelas e portas escandinavas

یہ زمانے کی قید سے آزاد ہے۔

۱۱۔روکنگ گریس

یہ شاندار دروازہ بہت خوبصورت اور کمال ہے

۱۲۔افقی لکریں

یہ ایک متحرک وضع رکھتا ہے

۱۳۔لکڑی کا امتیاز

اسکو کسی قسم کی کانٹ چھانٹ کی ضرورت نہیں یہ کمال ہے

۱۴۔سجاوٹی آئرن

یہ دروازہ بہت حسین ہے

۱۵۔ ایک شاندار انٹری کے لیئے

آٹومیٹک دروازہ ہے جو کہ بہت شاندار ہے 

مزید دروازے دیکھیں : ۲۰ ہلکی قیمت کے دروازے

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista