چار(4) چھوٹے غسل خانوں/باتھ رومز میں ناقابل یقین تبدیلیاں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
REFORMA INTEGRAL EN CALLE RAFAEL SALGADO (ZONA BERNABÉU) MADRID, DISEÑO Y ARQUITECTURA INTERIOR DISEÑO Y ARQUITECTURA INTERIOR
Loading admin actions …

غسل خانہوہ جگہ ہےجہاں ہم سب مزے لینا پسند کرتے ہیں.یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم ایک مختصر حصے میں دنیا کے  سارے آرام کے ساتھ اپنے دن کا آغاز اور اختتام کرتے ہیں. صرف یہ موزوں جگہ ہے تو پھر یہ کہ گھر کے اس حصے میں کچھ آرائشی انداز سے تبدیلی کی جائے جب کہ یہ ہمیشہ اسے زیادہ سے زیادہ کار آمد بنائے.یہ اگلے چار باتھ روم(غسل خانے) کی تبدیلیاں آپکے خوابوں کے مطابق باتھ روم/غسل خانہ بنانے میں اپکی بہترین طریقے سے حوصلہ افزائی کرے گے. پہلے اور بعد کو سلسلہ وار جاننے کے لیے دیکھئیے

1. پہلے اور بعد: جگہ کے بہتر انتظام کے لیے

¡Nuestro pequeño apartamento se convirtió en un lujoso hogar!, iloftyou iloftyou

پرانے باتھ روم میںایک بڑا نہانے والا ٹب کافی جگہ لے رہا ہے.زیادہ تر گھروں میں اس طرح کی نصب اشیاء کا رجحان اور انکی دیکھ بھال کافی زیادہ ہے تو نئے باتھ روم کے لیےڈیزائینر نے نہانے کے ٹب کو مکمل طور پر ہٹا دیا ہے اور ایک کونے میں شیشے کی دیواروں والا خوب صورت شاور لگایا ہے.انھوں نے بیسن اور بیت الاخلاء  کو آدھی دیوار بنا کر بغیر کسی بھی بے ترتیبی کے اس حصے سے الگ کیا ہے. باتھ روم کی دوبارہ تعمیر سہرا اندرونی آرائش کے ڈیزائینرز اور سجانے والے کو جاتا ہے جو میں دیتا ہوں.

2. (ا) پہلے: خستہ حال/ٹوٹا پھوٹا باتھ روم/غسل خانہ

اس باتھ روم کی چھت غار کی طرح لگتی ہے.وہاں دیوار پر پھپھوندی لگ رہی ہے اور پرانی لکڑی کے شہتیر غیر مستحکم/نازک ظاہر ہوتے ہیں.اس ناقص جگہ کو تبدیلی کی اشد ضرورت ہے.

(ب) بعد: غیر جانبدار خوبصورتی/دلکشی

یہ حیرت انگیز ناوس باتھ روم/غسل خانہ پرانے خستہ حال ڈھانچے کو دوبارہ تعمیر کر کے بنایا گیا ہے.کوٹ ہینگر پر تولیہ لٹکانے کے لیے اور کچھ پرانی دنیا کی کچھ خوب صورتی فراہم کرتا ہے جبکہ زمیں کے اندر دھنسا ہوا نہانے کا ٹب اور پتھر کی ٹائلز اسے پرتعیش بناتی ہیں. چمکدار رنگ و روغن والی دیوار اور ٹھوس لکڑی زمینی تاثر دیتی ہے جو کہ بہت ہی سجیلا ہے.

3. (ا)پہلے:خستہ حال اور پرانی جگہ

اس خستہ اور پرانے باتھ روم کی خصوصیات ہلکا تہ دار گلابی اور نمونہ دار ٹائلز شامل ہیں.پرانے آئینے کو بھی  اپنی متعلقہ اشیاء کے ساتھ بدلنے کی ضرورت ہے.

(ب) غیر ملکی حسن منظر

اب نیا باتھ روم جدید طرز اور غیر ملکی حسن رکھتا ہے سرمئی رنگ اور قدیمی ٹائلز غیر جانبدار رنگوں  کی بدولت یہ چکاچوند ہے.یہ رنگوں کے امتزاج سے بنا ڈیزائن قابل رشک صاف اور دلچسپ ہے. بیسن کے پتھریلے کٹورے کی  بھی اپنی دلکشی ہے.

4. (ا) پہلے: بے ترتیب باتھ روم/غسل خانہ

اس بے ترتیب باتھ روم/غسل خانے میں بیت الخلاء نے نہانے والے ٹب اور بیسن کے درمیان کی جگہ کو گھیر رکھا ہے ہے.یہ بدنما گلابی ٹائلز معاملہ خراب کرتی ہیں اور پچھلی طرف اندھیرے کونے بہت مایوس کن ہیں.

(ب) بعد: پرکشش جگہ

یہ نیا باتھ روم بے تہاشا دلکش ہے یہ غیر جانبدار رنگوں اور چند غیر ملکی اشیاء کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے. پریشان حال شکل کے ملکی طرز کے کیبن اور پرانی ٹونٹی ایک عمدہ منظر بناتی ہے جبکہ وضع دار ترتیب میسر جگہ کو دلکش بناتی ہے.

مزید کچھ سیکھنے کا موڈ ہو تو مزید حوصلہ افزائی کے لیے بوسیدہ تباہی سے خوابیدہ خاندانی گھر دیکھئیے

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista