زبردست اسٹوریج والا ایک چھوٹا مگر روشن اپارٹمینٹ

Hamna – Homify Hamna – Homify
PROJET CRIMEE, architectes intérieurs: Carla Lopez et Margaux Meza, Transition Interior Design Transition Interior Design Cozinhas modernas
Loading admin actions …

جب آپ کسی چھوٹی جگہ کی ڈیزائنگ کر رہے ہوتے ہیں اس میں کشادگی پیدا کرنا، یا پھر کھلے منصوبے، بڑی کھڑکیوں اور راہداریوں کی مدد سے اس کا احساس پیدا کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ 

آج کے اس دورے میں ہم ایک اسٹوڈیو اپارٹمینٹ کی سیر کریں گے جو کہ کشادگی اور پرسکون انداز میں سارے نمبر لے گیا ہے۔ اس کا ہر ہر کمرہ نہایت خوبصورت اور دلکش ہے۔ کور سفید رنگ کے فوائد کی حسین مثال ہے۔

غسل خانہ

کھلے منصوبے والا یہ غسل خانہ اس چھوٹے سے, ایک بندے یے لیے بنے اپادٹمینٹ کے لیے زبردست ہے۔ یوں تو یہ دیوان خانے سے جڑا ہوا ہے مگر کونے میں بنے ہونے کی وجہ سے الگ تھلگ بھی ہے۔

سنک کے بلکل ساتھ ایک بڑا شیلف بھی موجود ہے جس میں لگے لکڑی کے تختے فرش سے ملتے ہوۓ ہیں۔

تقسیم کرتا ہوا باورچی خانہ

اس اپرٹمینٹ میں پہلے سےکوئی باورچی خانہ نہیں بنا ہوا تھا اور نا ہی اس کی جگہ موجود تھی اس لیے ہمارے ماہرین نے کھانے کی میز اور دیوان خانے کے درمیان چولہے اور کاؤنٹر کے سمیت ایک جدید بلاک-آئیلینڈ لگا دیا ہے۔

ڈھیر ساری روشنیاں

اس جگہ سے ہم بڑی سی کھڑکی ، کاؤنٹر اور درازوں کو آرام سے دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ادھر لگی دل فریب روشنیوں کو بھی دیکھیں۔ 

یہ اس جگہ کو بہت پرتعيش انداز دے رہی ہیں۔

سادگی

اس جگہ کی آرائش بہت سادگی سے کی گئی ہے۔ سیاہ اور سفید رنگ سے بنی پینٹنگ، خوبصورت گلدان اور نرم سا غالیچہ ہی بہت کافی ہے۔ دیوار پر بنا سرمئی شیلف بھی کافی کارآمد چیز ہے۔

اس کے علوہ ادھر سرمئی رنگ کا ہی صوفہ رکھا ہے جو کھینچنے پر بستر کی شکل لے لے گا۔

غسل خانہ قریب سے

گولائی کی شکل میں موجود لکڑی کے فریم والا شیشہ اس چوکور سنک کے ساتھ بہت حسین متضاد پیش کر رہا ہے۔ 

اونچا بنا یہ جدید سنک اس بات کو یقینی بناۓ گا کہ یہ جگہ ہر وقت صاف ستھری رہے۔ 

شیشے میں نہانے کی جگہ بھی نظر آ رہی ہے جس پر لگا شفاف شیشہ اس غسل خانے کو بڑا دکھاۓ گا۔

چھوٹے گھروں کے لئے 20 عملی تجاویز.

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista