موسم بہار کی صفائی کے چھ کام جو آپ بالکل نظر انداز نہیں کر سکتے.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify
Loading admin actions …

ساتھیو بہار باضابطہ طور پر کھل اٹھی ہے جس کا ایک مطلب یہ ہے آپ کو ضرورت ہے ان تمام موسم بہار  کے کاموں کو نمٹنے کے لیے موسم سرما پر ڈال دیتے ہیں.فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپکو کرنے کے لیے کاموں کی لمبی لسٹ نہیں دے رہے لیکن ہم آپ کو چھ کام بتا رہے ہیں جو ہمیں لگتا ہے آپکو یقینی طور پر کرنے چاہئیے موسم گرم ہونے لگا ہے اور آپکی حوصلہ افزائی کے لیے کہ انھیں کر لیں. ہم پیشہ ورانہ صفائی والے نہیں ہیں لیکن چھوٹی سی راہنمائی کے ساتھ آپ یقینی طور پر اپنی ضروری صفائی کے سارے کام اسی خود اعتمادی کے ساتھ کر سکتے ہیں تو اگر آپ اپنے گھر کو صاف ستھرا چاہتے ہیں اور پورے سال کے لیے تیار چاہتے ہیں تو یہ جاننے کے لیے پڑھئیے کہ آپکو اب کیا کرنے کی ضرورت ہے.

1. گدوں کو صاف کر کے سائیڈ بدلنا

homify

اپنے گدوں کی سائیڈ کو پلٹنے اور صاف کرنے سے پہلے بیکنگ سوڈا اور اور ضروری تیل چھڑک کر انھیں نیا سا کر لیں.اصل میں آپ کو اپنے گدے کا رخ ہر چھ ماہ بعد بدلنا چاہئیے لیکن اگر آپ اسے موسم بہار میں بدلیں گے تو آپ خود ہی اپنے لیے فائدہ مند محسوس کریں گے.

2. کارپٹ اور دریوں کی اچھی طرح صفائی کرنا

homify

جیسے ہی آپ اپنا ویکیوم کلینر نکالتے ہیں تو یہی وقت ہے اپنے گھر کے قالیں اور دریوں کو کچھ توجہ دینے کا.اپنی دریوں کو باہر نکالیں اور ان سے مٹی کو پہلے جھاڑ لیںاور پھر کچھ وقت اپنے ویکیوم سے انکی صفائی کریں.آپ حیران رہ جائیں گے کہ کس قدر مٹی اور مردہ جلد کے خلیات زمین پر جمع ہو گئے ہیں تو ان کے ساتھ اب نمٹئیے.

3. چیزوں کو علیحدہ کرنا

homify

موسم بہار بہترین وقت ہے اپنی کدال کو الگ کرنے کاجسکا مطلب ہے آپ کو ضرورت ہے اپنے تمام پرانے اور بکھرے کپڑے باہر پھینکنے کا جو مزید کسی کام کے نہیں اور آپ کے گھر کو بیزار اور محصور بنا دیتے ہیں.کمرے در کمرے جائیں اور اس صفائی کی کوشش کریں.

4. کریدنا(گھاس جمع کرنے والا آلہ) موسم سرما کا ملبہ جمع کرنا

homify

آپکا باغ سرد ماہ میں جھڑے ہوئے پتوں اور ملبے سے بھر گیا ہے لیکن اب سورج چمک رہا ہے تو آپ ہر چیز کو سمیٹ سکتے ہیں اور سال کے لیے پہلی گھاس کاٹ کو اسے خوب صورت بنا سکتے ہیں.یہ آپکے گھر کی باہر والی جگہ کو ترتیب دے دے گا اور اچھی بہترین جگہ میں بدل دے گا اور اپنے گھر کی نالیوں میں سے بھی پتے صاف کرنا نہ بھولئیے.

5.کھڑکیوں کو اندر اور باہر سے صاف کرنا

homify

سورج کی روشنی کے ساتھ آپ مکمل فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اس تمام قدرتی روشنی کا جو آپکے گھر میں داخل ہو اور اسکا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ گھر کی کھڑکیاں چمک رہی ہیں.اندر اور باہر سے صاف کرین اور یقینی بنائیں کہ ان پر کوئی لکیر نہیں ہے اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کا گھر  فوری طور پر روزانہ تازہ دم ہو جاتا ہے.

6. اپنے اے-سی کی ہوا کے نکاس والی جالیاں صاف کرنا

homify

گھر کے اے سی کا گرمی کے مہینوں میں زیادہ استعمال آپکے اے سی کے نظام کو مٹی اور میل سے بھر دیتا ہے تو اگر آپ صفائی شروع کر رہے ہیں تو ان جالیوں کو نظر انداز مت کیجئیے.انھیں باہر نکال کر جھاڑئیے. انھیں برتن دھونے والے صابن سے دھوئیے یا پھر انکی میل کچیل نکالنے کے لیے تیز ہوا سے صاف کریں.

مزید نئی اور چھوٹی تجاویز کے لیے .صفائی کرتے ہوئےدس غلطیوں سے بچائو کے لیے اس مضمون کو دیکھئیے.

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista