ایک مکمل گھر کے۱۶ راز

Farheen Farheen
Residencia Toronjos, Olivia Aldrete Haas Olivia Aldrete Haas Salas de jantar modernas
Loading admin actions …

جیسے ہم شروع کریں، ایک بات کا خیال رکھیں کہ ایک آدمی کا خوبصورت دوسرے کا بد صورت ہوسکتا ہے۔ تو کمالیت ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ لیکن یہ کچھ ایسی تجاویز ہیں جن سے آپکا گھر کمالیت کے قریب پہنچ جائے گا، جو بھی آپ کے لیئے کمالیت کا معیار ہے وہی اسٹائل ہے۔ بلا شبہ ہم سب اپنے گھر کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں لیکن اس معیار تک پہنچنا بہت مشکل ہے اسلیئے ہم اس سارے مشکل کام کے لیئے انٹیریئر ڈیزائنر کو رکھتے ہیں۔ لیکن جب یہ سہولت نہ میسر ہو تو یہ تمام تجاوزات آپ کے گھر کو اس تکملیل تک لے جاتے ہیں جہاں جانا آپکا خواب ہے۔ دلکش ڈائینگ روم سے جنت جیسی راہداریوں تک ہمارے پاس آپ کے لیئے کچھ خاص تجاویز ہیں تو پڑھیں اور دیکھیں کہ آپ اپنے گھر کو کس طرح مکمل کر سکتے ہیں۔

۱۔رنگوں اور اسٹائلز کو ملاتے ہوئے بلکل نہ گھبرائیں۔ اس کے ہمیشہ قابلِ ذکر نتائج ہوتے ہیں یہ اردتا اور جاندار لگتا ہے۔

۲۔رنگوں اور اسٹائلز کو ملاتے ہوئے بلکل نہ گھبرائیں۔ اس کے ہمیشہ قابلِ ذکر نتائج ہوتے ہیں یہ اردتا اور جاندار لگتا ہے

۳۔اپنے کمرے میں بہت ساری بناوٹ شامل کریں۔ کارپٹس ایک آسان طریقہ ہیں لیکن آپ شرگز، کشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

۴۔اپنے پہلے سے موجود گھر میں مزید فعالیت شامل کریں۔ غوروفکر کے لئے ایک کرسی کیسی رہے گی؟

۵۔جب بھی سجاوٹ کرنی ہو اپنے گھر کا ورثہ اپنے دماغ میں رکھیں۔ یہ ضرور کام کرے گا اور آپکی سجاوٹ کو ایک نیا رخ دے گا۔

۶۔جو چیزیں آپ کے عقیدے اور گھر سے ملتی ہوں انکو جمع کریں۔ آپکے گھر کو ایک نیا رنگ ملے گا اور آپکی ذات کو بھی بیان کرے گا تو یہ دونوں طرف سے آپکی جیت ہے۔

۷۔حیرت انگیز اثرات کے لیئے مختلف مواد کو جوڑیں۔ذرا اس ماربل اور اختر کے امتزاج کو تو دیکھیں۔ یہ کا م کے نہیں ہیں لیکن شاندار ہیں۔

۸۔اپنے گھر میں بہت سے پودے لگائیں قدرت سے جڑے رہنے کے لیئے۔ جتنا زیادہ قرت کے قریب ہوں گے اچھا ہوگا۔

۹۔اس بات کا احساس چھوڑ دیں کہ گھر کو خوبصورت ہونے کے لیئے سجاوٹیں چھوٹی ہونی چاہیں۔ بڑی چیزیں بہت نفیس لگتی ہیں۔

۱۰۔قدرتی روشنیوں کے لیئے جگہوں کو قدرتی طریقوں سے لگائیں۔ یہ جگہ جہاں سورج کی روشنی بہت ہے ایک بہترین مثال ہے۔

۱۱۔اپنے ڈائینگ روم میں بہت سا رنگ شامل کریں، کھانا ہمیشہ پر لطف ہونا چاہیے۔

۱۲۔مرکزی رنگ کو ہمیشہ غیرجانبدار ہونا چاہیے۔ دیواریں، فرنیچر اور صوفے ہمیشہ غیر جانبدار ہونے چاہیں۔

۱۳۔گھر کے ہر کونے کو خونسورتی کے لیئے استعمال کریں۔ حتیٰ کہ ایک بلکل خراب کونا بھی ایک دفتر کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔

۱۴۔آپ ایک آرٹسٹ ہیں؟ تو اپنی آرٹ کو بڑا اور معنی خیز بنائیں۔ ہمیں لگتا ہے یہ راہداری میں کمال لگتا ہے۔

۱۵۔اپنی منفرد اسٹوریج کی سہولیات کو استعمال کریں۔ فیشن ایبل اسٹوریج ہمیشہ کمال لگے گی جو بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔ آپ اپ- سائیکل فرنیچر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

۱۶۔اپنے سامنے کے دروازے کو کم مت سمجھیں۔ کیونکہ یہ استقبالیہ ہے۔ یہ وہ ذریعہ ہے جو راہداری اور دروازے کو ملاتا ہے اسلیئے خاص ہے

مزید آئیڈیاز کے لئیے اس آئیڈیا بک کو دیکھیں۔ ایک مکمل گھر کی منصوبہ بندی کریں۔

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista