7 چھوٹے گھرجو آپ خود کے لئے چاہتے ہیں

Namra Farman Namra Farman
Малогабаритная квартира, Elena Arsentyeva Elena Arsentyeva Cozinhas escandinavas Madeira Acabamento em madeira
Loading admin actions …

ہمارے پاس آپ کے لیے ۷ چھوٹے گھروں کے متبادل ہیں ۔اس انتخاب کے بارے میں سب سے مزاحیہ بات یہ ہے کہ ہمیں یہ سب چا ہیے۔ہاں ہم ضرور ایسا ہی چاہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ نے تمام ۷ گھر دیکھ لیے ہونگے۔ہم جانتے ہیں کہ چھوٹی رہائش کا رجحان زیادہ ہو رہا ہے۔یہ پروفیشنلزاور ڈیزائیننر آرٹ کا کام اندرونی سجاوٹ کے ساتھ کر رہے ہیں اور یہاں تک کہ ہمیں فرنیچر کی بھی ضرورت نہیں، آج ہم دنیا کے ۷ مختلف گھر دیکھیں گے۔ جو کے آپ کو چھوٹے گھروں کی طرف راغب کرےگا۔ ایک آرٹیکل جو سب کے لیے ہے۔ کیا ہم شروع کریں؟

۱۔ دیہات اور جدت کا ملاپ

ایک دیہات میں واقع یہ چھوٹا پروفیشنل مصنوعی طور پر تیار کردہ گھرایک آئیڈ ل گھر ہے۔ جو کہ لکڑی اور شیشے کی دیوار سے بنا ہوا ہے۔قدرت کے ساتھ کھیلنے کا ایک خوبصورت طریقہ۔ کیا آپ ابھی تک دم بخود ہیں؟

۲۔ کچھ روایتی

پہلے گھر کی طرح جو ہم نے آپ کو دکھایاہے،یہ گھر مصنوعی تیار کردہ ہے اور لکڑیوں سے گھرا ہوا ہے۔ لکڑی اور شیشے سے تیار کردہ ہوا ،روشنی اور پر کشش مناظرکو بھی گھر کے اندر لاتا ہے۔یہ بتاتا ہے کہ مصنوعی گھر کس قدر حیران کن ہو سکتے ہیں۔عمودی لکڑی کے ٹکرے اسے منفرد ڈیزائین دیتے ہیں۔

۳۔ بنیادی طور پر مر صع

سادہ اور متوازن چیزوں کو بورنگ نہیں ہونا چاہیے۔ایک خالی کینوس پر آپ عام طور پر آرٹ کا کام کرتے ہیں۔اس قسم کا متوازن پن گھر میں روشنی کو بڑھا دیتا ہے۔اور اس کو آرٹ کے منفرد ٹکڑے میں بدل دیتا ہے۔دوسرے طور پر چالاکی سے آسمان کی روشنی چاندی کا حیران کن وسیلہ اور سفید دیواراور لکڑی کا فرش اسے ایک اور رخ دیتی ہے۔یقینا دمبخود کر دینے والا۔

۴۔زنگ کی طرح کی چیز

ہم یہاں ہومی فائی پہ زنگ کے ا سٹائل کے دیوانے ہیں۔کیونکہ زنگ کی سجاوٹ جیسا اور کچھ نہیں جو پرانی یادوں کو تازہ کر دے۔ گھریلو،آرام دہ، یہ تمام الفاظ اس زنگ کے اسٹائل ہیں۔لیکن یہ کچن آ پ کو اور بھی کچھ دیتا ہے۔نہ صرف یہ ایک اچھی زنگ کا احساس دیتا ہے اور یہ جدید عناصر سے تیار کردہ ہے, یہ کمال کے پچھواڑے کا صحن سفید ٹائلوںسے تیار کردہ، صنعتی لٹکے ہوئے لیمپ اور ہم بہت کچھ گن سکتے ہیں۔لیکن یہ تصویرلازماً ہزار الفاظ کی اہمیت رکھتی ہے.

۵۔ ایک جدید ٹچ

homify Salas de estar escandinavas

ہمارے پاس یہاں کام کا مکسچر ہے۔ساری ملٹی فنکشنل جگہیں تنگ اور بری طرح ڈیزائن کی ہوئی نہیں ہوتی ۔اس مثال میں ہمارے پاس ایک ديوان خانہ ہے جو کہ ساتھ ہی کھانے کی جگہ بھی ہے۔دیوار میں موجود ایک سوراخ کچن کو کھانے اور رہنے کے کمرے سے ملاتا ہے۔خوبصورت دانشمندی، کیا آپکو ایسا نہیں لگتا؟متوازن اور جدید فرنیچر کچھ رنگوں کے امتزاج کے ساتھ اس گھرمیں نفاست پیدا کررہا ہے۔ہم مان گئے ہیں۔

۶۔ اس سے زیادہ برقی اور کچھ نہیں۔

اب ہم ایک برقی گھر میں داخل ہوتے ہیں۔یہ ناقابل یقین ہے۔ کیوں؟اندورونی ڈیزائن نے اسے ڈیزائن اور اسٹائل کے ملاپ سے اسے ایک ناقابل یقین آرام دہ بنا دیا ہے۔یہ حیران کن طور پر برقی مگر خوبصورت ہے۔

۷۔ بہترین نظاروں کے لیے

چھوٹے گھر جو کہ جگہ کا بھر پور استعمال کرتے ہیں ، ہمیں پسند ہیں جیسے کہ خصوصی طور پر اس گھر کی جگہ ہے۔ہمارے پاس ایک ٹیرس ہے،ایک لٹکا ہواخالی جھولا، ایک لائبریری کی جگہ،جو کہ بہت اچھے سے سجی ہوئی اور کار آمد ہے۔ ہم یقینا حیران ہیں کہ کس طرح اس چھوٹی جگہ کو تقسیم کیا گیا ہے۔اور ہر کمرہ اپنے سے الگ کمرے میں کھلتا ہے۔

Precisa de ajuda com um projeto em sua casa?
Entre em contacto!

Destaques da nossa revista